AL-ILM Islamic E-Store logo AL-ILM Islamic E-Store

AL-ILM Islamic E-Store

by JamiaTQ

🗂️ Shopping

🆓 free

4.9/5 ( 311+ reviews)
Android application AL-ILM Islamic E-Store screenshort

Features AL-ILM Islamic E-Store

مقصد اسلامی ضروریات کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے جو اشیاء درکار ہوتی ہیں ان کی فراہمی میں حتی الوسع معاونت اور آسانی پیدا کرنا ہے تاکہ اسلامی طرز زندگی اختیار کرنے اور تہذیب اسلامی کے فروغ کی راہ ہموار کی جا سکے۔ علم چونکہ اسلام کا سب سے بڑا اثاثہ ہے لہٰذا ادارے کانام ‘‘العلم گروپ آف کمپنیز’’ تجویز کیا گیا جس کے تحت ضروریات کی نوعیت کے حوالے سے مختلف کمپنیوں کا قیام عمل میں لا یا گیا جن کا مختصر تعارف پیش خدمت ہے۔• العلم اکیڈمی:۔ اس ادارے کا نصب العین ‘‘پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعہ ترویج اسلام کے لیےکوشاں ادارہ’’ ہے جو کہ اس ادارے کے مقاصد کو عیاں کرتا ہے۔• العلم بک سیریز:۔ خیبر پختونخواہ کی تمام یونیورسٹیز اور بورڈز کے جدید نصاب پر مبنی گائیڈ بُکس جو طلباء کی تعلیمی ضروریات کو نہ صرف پورا کرتی ہیں بلکہ امتحانات میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں نہایت مفید ہیں۔• العلم پبلشنگ سروسز:۔ پرنٹ میڈیا سے متعلقہ جملہ اصناف جس میں کتب، بروشر، سٹیمپ، کیش میمو، لیٹر پیڈ، وزیٹنگ کارڈز، کیلنڈر، پین، سٹیکر، پوسٹر اور فلیکس وغیرہ کی معیاری طباعت و تیاری۔• العلم اثمار فوڈز:۔ اسلامک فوڈ آئٹمز(اسلامی خوراکی اشیاء) جس میں خالص شہد، آب زم زم مدینہ منورہ کی مشہور کھجوریں عجوہ، عنبر، مبروم، خضری، صفری، سکری، سگئی اور مجدول کے علاوہ مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے لیے عجوہ کھجور کا پیسٹ اور اسکی گٹھلی کا پاؤڈر العلم اثمار فوڈز کے دائرے میں آتی ہیں۔• العلم اسلامک وئیر اینڈ اکسسریز:۔ اسلامی تہذیب کے موافق لباس اور پہناوے خصوصاً خواتین اسلام کے لیے حجاب ، سکارف، گاؤن، حج سکارف، دستانے و جرابیں نیز احرام برائے زنانہ و مردانہ کفن و دیگر ضروریات اور ایکسیسریز اس کے علاوہ پرفیومز و عطریات ،ٹوپی، تسبیح، رومال ، کنگھی، رِبن، لاسٹک وغیرہ العلم اسلامک وئیر کے دائرہ کار میں شامل ہے۔ • العلم اسلامک شاپ/ای اسلامک شاپ:۔ العلم /ای اسلامک شاپ www.eislamicshop.com کے ذریعہ دینی ضروریات کی اشیاء کی فراہمی جس میں درج بالا 6 کمپنیوں کی پروڈکٹس جیسے کتب و لٹریچر، اسلامک گارمنٹس ،الاثمار فوڈز،اسلامک ایکسیسریز وغیرہ صارفین کے دہلیز پر فراہمی

Secure & Private

Your data is protected with industry-leading security protocols.

24/7 Support

Our dedicated support team is always ready to help you.

Personalization

Customize the app to match your preferences and workflow.

Screenshots

See the AL-ILM Islamic E-Store in Action

AL-ILM Islamic E-Store Screen 1
AL-ILM Islamic E-Store Screen 2
AL-ILM Islamic E-Store Screen 3
AL-ILM Islamic E-Store Screen 4

Get the App Today

Download on Google Play

Available for Android 8.0 and above